ابنا: العالم کی رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے آل خلیفہ اور سعودی عرب کے ہاتھوں ملت بحرین پر جاری تشدد آمیز کاروائيوں کی مذمت کی اور ملت بحرین کے مطالبات کے تسلیم کئےجانے پر زور دیا۔ سعودی عرب میں مظاہرین نے بحرین میں آل سعود کی مداخلت اور آل خلیفہ کے ساتھ تعاون کی مذمت کی جو کہ مظاہرین کی سرکوبی کےلئےجاری ہے۔ مظاہرین نے بحرین سے سعودی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا۔ قطیف میں مظاہرین نے سعودی عرب میں بھی اصلاحات کا مطالبہ کیا اور آل سعود کی حکومت سے کہا کہ وہ انسانی حقوق کا احترام کرے اور سیاسی قیدیوں کو رہا کردے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز